Reg: 12841587     

نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن متحدہ عرب امارات عبدالمجید مغل کی پاکستان کے رئیل اسٹیٹ ٹائیکون ملک ریاض سے ملاقات

خصوصی رپورٹر

ممتاز بزنس مین اور پاکستانی کمیونٹی کا فخر سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن متحدہ عرب امارات سرپرست اعلیٰ مغل ویلفیئر سوسائٹی آل پاکستان عبدالمجید مغل کی پاکستان کے رئیل اسٹیٹ ٹائیکون ملک ریاض صاحب سے ملاقات ہوئی ہے جس میں پاکستان میں رئیل اسٹیٹ مارکیٹ اور موجودہ معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے عبدالمجید مغل صاحب نے ملک ریاض صاحب کی پاکستانی کمیونٹی کے لیے خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کیا اور ان کی صحت پر اللہ کا شکر ادا کیا کہ اللہ نے ان کو بہت اچھی صحت سے نوازا ہے یہ سب پاکستانی عوام کی دعاوں کا نتیجہ ہے انہوں نے بحریہ ٹاون کی بنیاد رکھ کر پاکستنی قوم کو خوبصورت رہائش سکیم کا تحفہ دیا ہے جس سے آج نہیں بلہ آنے والی نسلیں ان کو یاد رکھیں گی یقین دلایا کہ اپ میرے شروع کے انوسٹر ہیں جس ٹائم دنیا میں مجھے کوئی نئیں جانتا تھا لہٰزا انشاءاللہ اگر دبئی میں کسی پروجیکٹ کا پرگرام ہوا تو ضرور اہنے ساتھ اپ کی انویسٹ کراوں گا اس ملاقات کا سبب ملک آفتاب صاحب بنے ہیں ان کا بھی بہت شکر گزار ہوں اور ملک ریاض صاحب کو اپنے گھر آنے کی دعوت بھی دی جو انہوں نے قبول کر لی۔انشاءاللہ بہت جلد میرے گھر کی مہمان بنیں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

سیاسی سماجی اور کاروباری شخصیت کی مرہانہ ہاؤس شارجہ میں لوگوں کی بڑی تعداد میں فاتحہ خوانی کرنے والوں سلسلہ جاری

Next Post

عمران خان سر سے پاؤں تک جھوٹے آدمی ہیں

Related Posts
Total
0
Share