Reg: 12841587     

ملک میں موبائل انٹرنیٹ کب تک بند رہے گا؟ پی ٹی اے کا بیان سامنے آگیا

(مصبا ح لطیف اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل انٹرنیٹ سروس کی بحالی سے متعلق بیان جاری کیا ہے۔

پی ٹی اے نے کہا ہےکہ ملک بھرمیں موبائل انٹرنیٹ سروس تاحکم ثانی معطل رہیں گی تاہم براڈ بینڈ انٹرنیٹ سروس بحال رہے گی۔

پی ٹی اے کے مطابق موبائل انٹرنیٹ سروس کو تاحکم ثانی معطل رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور وزارت داخلہ نے موبائل انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کے احکامات جاری کیے تھے۔

پی ٹی اے کا کہنا ہےکہ وزارت داخلہ نے موبائل انٹرنیٹ سروس بحال کرنے کی کوئی ہدایت جاری نہیں کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

لکھن پور سے اہم رہنماؤں نے پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا

Next Post

دوربارہ گرفتار کیا تو پھر وہی ردعمل آئیگا، نہیں چاہتا ایسی صورتحال ہو: عمران خان

Related Posts
Total
0
Share