Reg: 12841587     

لکھن پور سے اہم رہنماؤں نے پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا

سیالکوٹ سٹی رپورٹر

لکھن پور سے اہم رہنماؤں نے پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا۔حلقہ بھر سے پی ٹی آئی کی اھم وکٹیں گرنا شروع۔

وریو خاندان کے چشم و چراغ، فرزند سیالکوٹ، عوامی لیڈر، امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی پی 39،
صدر پاکستان مسلم لیگ ن ضلع سیالکوٹ
چوھدری طارق سبحانی سابق ایم پی اے سے

وریو ہاؤس کینٹ میں یونین کونسل پراگ پور کے گاؤں “لکھن پور” کی اہم سیاسی شخصیات خلیل احمد ذیلدار، چوھدری آصف نمبردار ولد عبد الغنی نمبردار، حاجی اصغر نمبردار کی اھم ملاقات، ۔۔۔۔۔پی ٹی آئی چھوڑ کر ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی۔۔

سابق پی ٹی آئی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ وہ ہر اعتبار سے پاکستان مسلم لیگ ن اور وریو خاندان کے ساتھ ہیں اور الیکشن میں چوھدری طارق سبحانی کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

جماعت اسلامی کے سنیئر رہنما و سابق ایم پی اے ایڈوکیٹ سپریم کورٹ ارشد محمود بگوکی سیالکوٹ بار میں پریس کانفرنس

Next Post

ملک میں موبائل انٹرنیٹ کب تک بند رہے گا؟ پی ٹی اے کا بیان سامنے آگیا

Related Posts
Total
0
Share