Reg: 12841587     

شارجہ میں سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی رہائی کے موقع پر مٹھائی تقسیم کی گئی

خصوصی رپورٹر

شارجہ میں سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین کی رہائی کے موقع پر مٹھائی تقسیم کی گئی اور خوشی منانے والوں میں چیئرمین بیت المال ضلع سیالکوٹ سینئر نائب صدر ضلع سیالکوٹ پی ٹی آئی امیدوار این اے 69 ڈسکہ حاجی امان اللہ اعوان سینئر رہنما پی ٹی آئی دبئی چوہدری عبدالمجید یوتھ ونگ صدر پی ٹی آئی دبئی چوہدری عبدالغفار یوتھ ونگ صدر پی ٹی آئی شارجہ ملک امجد اعوان سینئر رہنما پی ٹی آئی چودھری ابوبکر چیمہ سینئر رہنما پی ٹی آئی علی رضا بھٹی پی ٹی آئی یوتھ رہنما چوہدری کاشف مجید پی ٹی آئی یوتھ رہنما علی امجد اعوان سینئر رہنما پی ٹی آئی ملک صابر اعوان چوہدری مباشر جبار یوتھ رہنما پی ٹی آئی اور دیگر دوستوں کی.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

عمران خان اپنے بچے باہر رکھ کردوسروں کے بچوں سےفوج پرحملے کروارہے ہیں: گورنر سندھ

Next Post

کونسلر شکیل احمد نے راچڈیل بارو کونسل کے ڈپٹی میئرمسز روبینہ بی بی ڈپٹی میئریس کا حلف اٹھا لیا

Related Posts

سیالکوٹ کی معروف کاروباری و سماجی شخصیت سابق صدر انجمن تاجران کینٹ سیالکوٹ اور نائب صدر انجمن تاجران راجہ جیولرز کے ڈائریکٹر راجہ عارف محمود کیطرف سے کاروباری شخصیات و سنیئر صحافیوں کو دنویر ھوٹل کینٹ سیالکوٹ میں پر تلکف ظہرانہ دیا گیا

سیالکوٹ سے بیورو رپورٹ سیالکوٹ کی معروف کاروباری و سماجی شخصیت (راجہ جیولرز کینٹ کے ڈائریکٹر) راجہ عارف…
Read More
Total
0
Share