Reg: 12841587     

جی 20 اجلاس: بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو قلعہ میں تبدیل کردیا

(مصبا ح لطیف اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

بھارت نے مقبوضہ جموں کشمیر میں جی 20 اجلاس کرانے سے قبل وادی کو قلعہ میں تبدیل کردیا۔

قابض بھارت نےاجلاس سے قبل مقبوضہ وادی میں کشمیریوں کے گھروں پر چھاپوں، محاصروں اور تلاشی کی کارروائیاں تیز کردی ہیں۔

اسی  کے ساتھ مقبوضہ وادی میں گرفتار افرادکی تعداد ایک ہزار سے بھی زیادہ ہوگئی ہے۔

دوسری جانب حریت کانفرنس نے جی 20 اجلاس کے انعقاد کےخلاف 22 مئی کو ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

فوجی تنصیبات پر حملے کرنیوالوں کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی ہوسکتی ہے: علی ظفر

Next Post

سراج الحق کے قافلے پر خودکش حملےکا مقدمہ درج

Related Posts
Total
0
Share