Reg: 12841587     

سراج الحق کے قافلے پر خودکش حملےکا مقدمہ درج

(مصبا ح لطیف اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

ژوب میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے پر خودکش حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

مقدمہ انسداد دہشت گردی، اقدام قتل اور ایکسپلوسیو  ایکٹ کے تحت درج کیا گیا ہے، واقعےکی تحقیقات سی ٹی ڈی کر رہی ہے۔

سی ٹی ڈی کے مطابق خودکش حملہ آور کے ڈی این اے کے لیے نمونے حاصل کرلیےگئے ہیں، خودکش حملہ آور کی شناخت کے لیے نادرا سے بھی رابطہ کیا گیا ہے۔

خیال رہےکہ گزشتہ روز  ژوب میں جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کے قافلے کے قریب خودکش دھماکا ہوا تھا، امیر جماعت اسلامی معجزانہ طور پر حملے میں محفوظ رہے جب کہ  جماعت اسلامی کے 7 کارکنان زخمی ہیں، 4 کی حالت تشویش ناک ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

جی 20 اجلاس: بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو قلعہ میں تبدیل کردیا

Next Post

کراچی: ویکسین کی عدم فراہمی، بچوں میں خطرناک ٹائیفائیڈ پھیلنے لگا

Related Posts

چوہدری افتخار واہلہ اور بزنس مین چوہدری خالد محمود ہنجرا کی وفد کے ہمراہسپریٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ ملک بابر علی سے ملاقات

سیالکوٹ( بیورو چیف) چوہدری افتخار واہلہ نمبردار ریٹائرڈ پولیس آفیسر اور برطانیہ و یورپ کے بزنس مین چوہدری…
Read More
Total
0
Share