Reg: 12841587     

بلوچستان: زرغون میں سکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 3 جوان شہید

(مصبا ح لطیف اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

بلوچستان کے علاقے زرغون  میں سکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں 3 جوان شہید ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق  دہشت گردوں کے حملے پر پوسٹ پر موجود جوانوں نے بھرپور جوابی کارروائی کی جس کے نتیجے میں دہشت گرد فرار ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کے ساتھ شدید فائرنگ کے تبادلے میں 3 جوان شہید ہوگئے، سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں ایک دہشت گرد بھی مارا گیا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہےکہ کوئلے کی کانوں سے بھتہ خوری روکنےکے لیے چیک پوسٹ حال ہی میں بنائی گئی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

کراچی: ویکسین کی عدم فراہمی، بچوں میں خطرناک ٹائیفائیڈ پھیلنے لگا

Next Post

آڈیو لیکس تحقیقات: حکومت نے جسٹس فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن تشکیل دیدیا

Related Posts

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں مبینہ طورپر منشیات فروشی کے معاملے پر نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے انکوائری کمیٹی بنادی

(مصبا ح لطیف اے ای انڈرگرائونڈ نیوز) اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں مبینہ طورپر منشیات فروشی کے معاملے پر…
Read More

محمد آصف اقبال،محمد ناصر اقبال کی والدہ ماجدہ محترمہ عزرہ پروین (مرحومہ ) حاجی ظفر احمد کی بہن اور ظفیر احمد کی ساس کی روح کو ایصال ثواب کیلئے (گھمکول شریف مسجد) ڈربی سٹریٹ روچڈیل میں ختم شریف کی محفل کا انعقاد کیا گیا

روچڈیل سے بیورو رپورٹ نوجوان ولید احمد نے محفل کا آغاز قرآن مجید کی تلاوت پاک سے کیا۔…
Read More
Total
0
Share