Reg: 12841587     

آڈیو لیکس تحقیقات: حکومت نے جسٹس فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن تشکیل دیدیا

(مصبا ح لطیف اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

آڈیو لیکس کے معاملے پر وفاقی حکومت نے 3 رکنی جوڈیشل کمیشن تشکیل دے دیا۔

کمیشن کے سربراہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ہوں گے، جب کہ بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کمیشن کے ممبرہونگے۔

اس کے علاوہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس بھی کمیشن کے ممبرہوں گے۔

ٹی او آر کے مطابق کمیشن سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور حاضر سروس جج سپریم کورٹ کی آڈیو لیک کی تحقیقات کرے گا۔

علاوہ ازیں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور وکیل کی سپریم کورٹ کے بینچ کے سامنے مقدمہ مقرر کرنےکی آڈیو لیک کی بھی تحقیقات ہوگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

بلوچستان: زرغون میں سکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 3 جوان شہید

Next Post

ایک ہفتے میں اوپن مارکیٹ میں ڈالر 12 روپے مہنگا ہوگیا

Related Posts

صوبائی مشیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے ورچوم میں سیاحوں کے اغوا کا نوٹس لیتے ہوئے ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی

کوئٹہ( نمائندہ خصوصی) مشیر داخلہ میر ضیا نے اے سی ایس کو داخلہ کو ہدایات دی کہ پولیس…
Read More
Total
0
Share