(مصبا ح لطیف اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ ایک ہفتے میں 12 روپے بڑھا ہے۔
کاروباری ہفتے میں 12 روپےکے اضافےکے بعد اوپن مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر 301 روپےکا ہے۔
دوسری جانب انٹربینک کاروباری ہفتے میں ڈالر 74 پیسے مہنگا ہوا ہے۔
انٹربینک میں کاروباری ہفتےکے اختتام پر ڈالر 285 روپے 82 پیسےکا ہے۔