Reg: 12841587     

پنجاب کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

(مصبا ح لطیف اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

لاہور: اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے پنجاب بھرمیں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔

سیکرٹری اسکول ایجوکیشن  کے مطابق موسم گرما کی تعطیلات 6 جون سے 20 اگست تک ہوں گی۔

دوسری جانب صدرپرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن کاشف مرزا کا کہنا ہے کہ  نجی اسکولوں میں چھٹیاں15جون سے ہوں گی، اسکولوں کاسلیبس کیلنڈر 240 دن کا ہوتا ہے، 6 جون سے چھٹیاں نہیں دے سکتے۔

کاشف مرزا  کا کہنا ہے کہ اسکولوں میں 15 جون تک امتحانات ہو رہےہیں،ہم کسی صورت 6 جون سے چھٹیاں نہیں کرسکتے، ضرورت پڑی توعدالت سےرجوع کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

القادر ٹرسٹ کیس: احتساب عدالت نے بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت منظور کرلی

Next Post

جناح ہاؤس حملہ: سابق آئی جی پولیس کا بیٹا بھی گرفتار

Related Posts
Total
0
Share