Reg: 12841587     

جناح ہاؤس حملہ: سابق آئی جی پولیس کا بیٹا بھی گرفتار

(مصبا ح لطیف اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

9 مئی کو جناح ہاؤس لاہورکے باہر احتجاج  کرنے پر سابق آئی جی سندھ اور پنجاب میجر (ر) ضیاء الحسن کے بیٹے کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق ملزم رضوان کو جناح ہاؤس کے باہر احتجاج اور توڑپھوڑ کے الزام میں پکڑا گیا ہے، رضوان کو جیو فینسنگ سے لوکیشن سامنے آنے پر گرفتار کیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہےکہ ملزم رضوان ضیاء سابق آرمی آفیسر کا داماد بھی ہے جب کہ ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پنجاب کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

Next Post

جہانگیرترین کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ، سربراہ کون ہوگا؟

Related Posts

اسلام آباد: وزیراعظم آزاد جمعوں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی سے برطانوی پارلیمنٹ میں آل پارٹنر کشمیر گروپ کے سیکریٹری لارڈ قربان حسین کی قیادت میں وفد ملاقات

اسلام آباد/لندن (عارف چودھری) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے کہا ہے کہ بیس…
Read More
Total
0
Share