Reg: 12841587     

سندھ سے پی ٹی آئی چھوڑنے والی 2 اہم شخصیات کاجہانگیر ترین سے رابطہ

  (مصبا ح لطیف اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

لاہور: سندھ سے پی ٹی آئی چھوڑنے والی 2 اہم شخصیات نے جہانگیر ترین سے رابطہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا اور سندھ سے بھی کئی لوگ جہانگیر ترین سے رابطے میں ہیں اور  جہانگیر ترین کی ملک بھر سے مختلف رہنماؤں سے مشاورت جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین آج بھی کئی اہم رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے اور ان کی جانب سے رواں ہفتے ہی نئی پارٹی کا اعلان متوقع ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

دوبئی کے مقامی ہوٹل میں 28 مئی یوم تکبیر کے حوالے سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا

Next Post

مسلمان ہونیوالی بھارتی اداکارہ دیپیکا نے شوبز کو الوداع کہنے کی خبروں کی تردید کردی

Related Posts
Total
0
Share