خصوصی رپورٹ
دوبئی کے مقامی ہوٹل میں 28 مئ یوم تکبیر کے خوالے سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان مسلم لیگ نون یو اے ای کے صدر مصطفے مغل ۔ چیرمین غوٹ قادری , راجہ عابد ,نائب سنیئر صدرعبدالمجید مغل ،نائب صدر پاکستان مسلم لیگ نون یو اے ای طارق مغل اور تمام یونٹوں کے صدور نے خطاب کیا اس موقع پر مقررین نے اپنے قائید میاں محمد نواز شریف کو خراج عقیدت پیش کیا
تقریب میں انٹرنیشنل افیئرز کے چیف کوآرڈینیٹر اینڈ اورسیز پاکستانیز مسلم لیگ نون بیرسٹر امجد ملک نے بھی ٹیلفونک خطاب کیا۔