Reg: 12841587     

آج ملتان اور گرد و نواح سمیت پنجاب اور خیبرپختونخوا کے بعض اضلاع میں بارش کی پیشگوئی

(مصبا ح لطیف اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

محکمہ موسمیات نے آج ملتان، ڈی جی خان، بہاولپور، سوات، وزیرستان سمیت پنجاب اور خیبرپختونخوا کے بعض اضلاع میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق جنوبی پنجاب میں گرد آلود ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے۔

اس کے علاوہ ژوب، موسیٰ خیل اور قلعہ عبداللہ میں بھی آج گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔

ادھر کشمیر میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔

دوسری جانب ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم رہے گا جب کہ  لاہور میں پارہ 39 ڈگری تک جاسکتا ہے۔

 اسلام آباد، پشاور اور کراچی میں 36 اور کوئٹہ میں درجہ حرارت 34ڈگری تک جانے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

ندیم افضل اور حماد اظہر کے والد کی مبینہ گرفتاری کے بعد رہائی ہوگئی

Next Post

بھارتی کوششیں ایک بار پھر ناکام، سڈنی میں خالصتان کی آزادی کیلئے ریفرنڈم کا انعقاد

Related Posts

معروف مذہبی و سماجی شخصیت یوکے اسلامک مشن نارتھ زون مانچسٹر برطانیہ کے صدر افضل ملک کا پاکستان سے دبئی پہنچنے پر والہانہ استقبال کیا

دبئی (بیورو رپورٹ) معروف مذہبی و سماجی شخصیت یوکے اسلامک مشن نارتھ زون مانچسٹر برطانیہ کے صدر افضل…
Read More
Total
0
Share