Reg: 12841587     

لاہور کے مختلف علاقوں میں 2 خواتین سمیت 4 افراد کو قتل کر دیا گیا

(مصبا ح لطیف اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

لاہور کے مختلف علاقوں میں 2 خواتین سمیت 4 افراد کو قتل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق ٹبی سٹی کے علاقے پانی والا تالاب میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے 22 سالہ فواد ہلاک ہوگیا ۔ 

 پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ ذاتی عداوت کا نتیجہ لگتا ہے۔

اس کے علاوہ شادباغ کے علاقے پمبھے جھگیاں میں جھاڑیوں سے 30 سالہ خاتون کی لاش ملی جس پر تشدد کے نشانات تھے جبکہ کلمہ چوک کے قریب گندے نالے سے نامعلوم شخص کی لاش برآمدہوئی۔

دوسری جانب نواں کوٹ میں گھریلو جھگڑے پر دیور نے بیوہ بھابھی  کو قتل کردیا۔پولیس نے ملزم ظہیر عباس کو گرفتار کر لیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

عمران اور شاہ محمود ملاقات میں تلخی، سخت جملوں کا تبادلہ، ذرائع

Next Post

‘سیاسی لیڈر کو سائیڈ لائن کرنے کے حق میں نہیں لیکن لیڈر اور مجرم میں فرق سمجھنا لازم ہے’

Related Posts

انٹرنیشنل لائرز ایسوسی ایشن نارتھ ویسٹ کے صدر رانا ضیاء اسلم اور ان کی ٹیم کی جانب سے پرل ریسٹورنٹ اوڈنشاہ میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی

آشٹن(عارف چوہدری) آشٹن کے علاقے اوڈنشاہ کے پرل ریسٹورنٹ میں انٹرنیشنل لائیرز ایسوسی نارتھ ویسٹ چیپٹرکی پروقار تقریب…
Read More
Total
0
Share