Reg: 12841587     

‘سیاسی لیڈر کو سائیڈ لائن کرنے کے حق میں نہیں لیکن لیڈر اور مجرم میں فرق سمجھنا لازم ہے’

(مصبا ح لطیف اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کسی سیاسی لیڈر کو سائیڈ لائن کرنے کے حق میں نہیں لیکن سیاسی لیڈر اور مجرم میں فرق سمجھنا لازمی ہے۔

ایک بیان میں مریم اورنگزیب  نے کہا کہ ہم بند کمروں میں ایکسٹینشن دینے والے لوگ نہیں، جنرل ریٹائرڈ فیض ہو یا کوئی اور، جو بھی اس مشن میں رہا ہے اس کو سزا ملنی چاہیے۔ 

انہوں نےکہا کہ جن کے بارے میں وہ کہہ رہا ہے جیل میں ریپ ہوئے وہ کہہ رہی ہیں ایساکچھ نہیں ہوا، جب اس کی ہرسازش ناکام ہوگئی توکہہ رہا ہے پاکستان کی فوجی امداد بندکردیں اور پابندیاں لگادیں۔

وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ کسی سیاسی لیڈر کو سائیڈ لائن کرنے کے حق میں نہیں  لیکن سیاسی لیڈر اور مجرم میں فرق سمجھنا لازمی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

لاہور کے مختلف علاقوں میں 2 خواتین سمیت 4 افراد کو قتل کر دیا گیا

Next Post

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی حضرت علیؓ کے روضہ مبارک پر حاضری

Related Posts

ہائی کمیشن برائے پاکستان، لندن اور برمنگھم، بریڈ فورڈ، گلاسگو اور مانچسٹر میں اس کے ذیلی مشنز پیر 29 اگست 2022 کو سمر بینک ہالیڈے کے موقع پر بند رہیں گے۔

لندن (عارف چودھری) کمیونٹی کے اراکین، کسی بھی ہنگامی صورت حال میں قونصلر مدد کے خواہاں ہیں، ان…
Read More

نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی سیکورٹی فورسز کی جانب سے اندھا دھند گولہ باری اور میزائل حملوں کے خلاف عالم اقوام میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شدت اختیار کر گیا ہے ۔

روچڈیل سے (سی-او-او رپورٹ ) چوہدری عارف پندھیر نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی سیکورٹی فورسز کی جانب سے اندھا…
Read More
Total
0
Share