Reg: 12841587     

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی حضرت علیؓ کے روضہ مبارک پر حاضری

(مصبا ح لطیف اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

چیئرمین پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری عراق کے شہر نجف پہنچ گئے۔

بلاول بھٹو زرداری نے نجف میں حضرت علیؓ کے روضہ مبارک پر حاضری دی جہاں انہوں نے پاکستان کی ترقی اور خوش حالی کے لیے دعا مانگی۔

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے گورنر کربلا نصیف جاسم الخطابی سے ملاقات کی، اس موقع پر  پاکستانی زائرین کے لیے عراق میں سہولیات اور دیگر موضوعات پر بات چیت کی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

‘سیاسی لیڈر کو سائیڈ لائن کرنے کے حق میں نہیں لیکن لیڈر اور مجرم میں فرق سمجھنا لازم ہے’

Next Post

ابوظبی میں چار دن کام اور تین دن آرام کا ماڈل پیش

Related Posts

ضلع سیالکوٹ کی عشر و زکوٰۃ کمیٹی کے چیئرمین نے سیالکوٹ کے مستحقین طلباء وطالبات کو ستر لاکھ روپے کی ایجوکیشن گرانٹ جاری کر دی- چیئرمین عشر و زکوٰۃ کمیٹی ضلع سیالکوٹ خواجہ محمد عارف

بیورو رپورٹ سیالکوٹ عشر کمیٹی ضلع سیالکوٹ کی جانب سے گورنمنٹ کالجز یونیورسٹیز، ہائر سیکنڈری سکولز اور دینی…
Read More
Total
0
Share