Reg: 12841587     

ابوظبی میں چار دن کام اور تین دن آرام کا ماڈل پیش

(مصبا ح لطیف اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

ابو ظبی کی وفاقی اتھارٹی برائے گورنمنٹ ہیومن ریسورس نے چار دن کام اور تین دن آرام کا ماڈل پیش کر دیا۔

وفاقی اتھارٹی نے تجویز پیش کی ہے کہ لوگ روزانہ 10 گھنٹے کام کریں اور چار دن میں 40 گھنٹے کا کام مکمل کرلیں۔

اتھارٹی نے عوام کو مزید سہولت دیتے ہوئے کہا کہ لوگ ان 3 دن چھٹیوں میں چاہیں تو چھٹی کریں یا کوئی دوسری نوکری بھی کرسکتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی حضرت علیؓ کے روضہ مبارک پر حاضری

Next Post

ملکی مسائل کے حل کیلئے ہر پارٹی کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں: فیاض چوہان

Related Posts

اسلام آباد: وزیراعظم آزاد جمعوں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی سے برطانوی پارلیمنٹ میں آل پارٹنر کشمیر گروپ کے سیکریٹری لارڈ قربان حسین کی قیادت میں وفد ملاقات

اسلام آباد/لندن (عارف چودھری) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے کہا ہے کہ بیس…
Read More
Total
0
Share