Reg: 12841587     

ملکی مسائل کے حل کیلئے ہر پارٹی کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں: فیاض چوہان

(مصبا ح لطیف اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

لاہور: استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فیاض چوہان نے کہا ہےکہ پاکستان کے مسائل کے حل کیلئے ہر پارٹی کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں۔

لاہور کے مقامی ہوٹل میں میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئے فیاض چوہان نےکہاکہ جہانگیر ترین کی قیادت میں استحکام پاکستان پارٹی بنائی ہے، اداروں، فوج، عدلیہ اور دیگر سیاسی جماعتوں سےٹکراؤ کی پالیسی نہیں کرنی۔

انہوں نے کہا کہ چھینا جھپٹی اور تشدد کی سیاست نہیں کرنی، معیشت کی بحالی کی اشد ضروری ہے، ہم پاکستان کے مسائل کے حل کیلئے  ہر پارٹی کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں اور ان کے ساتھ بات چیت بھی کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

ابوظبی میں چار دن کام اور تین دن آرام کا ماڈل پیش

Next Post

سانحہ 9 مئی: تحقیقات کو اوورسیز پاکستانیوں تک بڑھانے کا فیصلہ

Related Posts

عیدالاضحی کے موقع پر وریو ہاؤس ( وریو گاؤں) میں ایم این اے چوہدری ارمغان سبحانی،سیالکوٹ ضلعی صدر چوہدری طارق سبحانی اور چوہدری جمیل خوش اختر سبحانی سے برطانیہ سے آئے ہوئے بزنس مین اور جرنلسٹ خالد چوہدری کا فیملی ممبران اور علاقہ بھر کے لوگوں کی ملاقات۔

سیالکوٹ(تحصیل رپورٹر آفاق احمد) وریو خاندان کیساتھ لوگوں کی محبت عید الاضحیٰ کے موقع پر عید کے پہلے…
Read More
Total
0
Share