Reg: 12841587     

کراچی میں آج گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان

(مصبا ح لطیف اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

آج ملک کے مختلف حصوں میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے جب کہ کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔

پشاور، دیر، بنوں اور کوہاٹ سمیت خیبرپختونخوا کے بارش سے متاثرہ اضلاع میں آج مزید بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

مری، اسلام آباد، لاہور اور فیصل آباد سمیت پنجاب کے مختلف حصوں میں بارش اور جنوبی پنجاب میں دوپہر کے بعد گرد آلود ہوائیں اور آندھی چلنے کا امکان ہے۔

ادھر بارکھان، قلعہ سیف اللہ، قلات اور مکران میں بھی آندھی اور بارش متوقع ہے۔

سندھ کے شہروں میرپور خاص، ٹھٹھہ، بدین میں بھی آندھی کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

تاہم شہرِ قائد میں گرمی مزید بڑھنے کا امکان ہے جس کے پیشِ نظر درجہ حرارت 38 ڈگری تک جاسکتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

چودھری اشرف وڑائچ اور چودھری اعجاز پرویا کی قائد میاں نواز شریف سے لندن میں خصوصی ملاقات

Next Post

سانحہ 9 مئی: بات کالے بکروں کے صدقے سے ٹلنے والی نہیں: وزیر داخلہ

Related Posts

وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشیداحمد نےکہاہےکہ اسلام آباد میں کسی ملیشاء کو آنے کی اجازت نہیں ، پارلمینٹ ہاوس کی حفاظت کے لئے فوج کو بھی طلب کرسکتے ہیں

اسلام آباد (ہیڈ آف نیوز منتظر مہدی) یہ بات شیخ رشید کو ئٹہ میں ناردا میگاسینٹر کےافتتاح کےموقع…
Read More
Total
0
Share