Reg: 12841587     

سانحہ 9 مئی: بات کالے بکروں کے صدقے سے ٹلنے والی نہیں: وزیر داخلہ

(مصبا ح لطیف اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ایک بار پھر گرفتاری کا عندیہ دے دیا۔

ایک بیان میں رانا ثنااللہ نے کہا کہ سانحہ 9 مئی کا ماسٹر مائنڈ چیئرمین پی ٹی آئی ہے، اسے کسی صورت نہیں چھوڑا جائے گا، جو جو بھی ذمہ دار ہوگا سب کو گرفتار کیا جائےگا۔

رانا ثنااللہ   نے کہا کہ نوجوانوں کے والدین جیلوں کےباہر رو رہے ہیں،یہ پنکی پیرنی کے پاس بیٹھا تعویز گنڈے کر رہا ہے لیکن اب یہ بات کالے بکروں کے صدقوں سے ٹلنے والی نہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

کراچی میں آج گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان

Next Post

پشاور: پولیس اور رہزنوں میں فائرنگ کے دوران گولیوں کی زد میں آکر بچہ جاں بحق

Related Posts

سپریم کورٹ نےجعلی اکاونٹس کیس کے ملزمان محمد عمیر, طحہ رضا اور حسین لوائی کی ضمانت کا معاملہ درخواست گزاروں کو ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کو ہدایت کرتے ہوۓ نمٹا دیا.

ہیڈ آف نیوز اسلام آباد منتظر مہدی سپریم کورٹ نےجعلی اکاونٹس کیس کے ملزمان محمد عمیر, طحہ رضا…
Read More
Total
0
Share