Reg: 12841587     

لاہور: چھت پر کھیلتی دو بچیاں پراسرار طور پر جھلس گئیں

(مصبا ح لطیف اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

لاہور کے علاقے غازی آباد میں 2  بچیاں پُراسرار طور پر جھلس گئیں۔

پولیس کے مطابق غازی آباد میں کرائے دار  اور مالک مکان کی بیٹیاں 13 سالہ طیبہ اور 7 سالہ مافیا گھر کی چھت پر کھیل رہی تھیں جہاں وہ پُراسرار طور پر جھلس گئیں۔

پولیس کا بتانا ہے کہ  بچیوں کو فوری طور پر میواسپتال کے برن یونٹ میں منتقل کر دیا گیا ہے  جہاں ان کا علاج معالجہ جاری ہے۔

پولیس نےموقع پر پہنچ کر شواہد جمع کر لیےاور تحقیقات شروع کر دی ہیں، دوسری جانب چیئر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے بچیوں اور ان کے لواحقین کو قانونی معاونت مہیا کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

ایک عام شخص 30 سال سے دنیا بھر میں مفت فضائی سفر کیسے کر رہا ہے؟

Next Post

ہمارے لئے گلف سمیت تمام دنیا کے اوورسیز پاکستانیز قابل احترام و ستائش،بیرسٹر امجد ملک

Related Posts

بریڈ فورڈ میں جشن غدیر شایان شان منایا گیا۔محفل حمد و نعت و سماع کا کا شاندار اجتماع موالیان کی دھمال اور قوالوں پر نوٹوں کی برسات۔

بریڈفورڈ ( فرحت کاظمی) حجہ الوداع اور غدیر خم کے مقام پر رسول اکرم خاتم المرسلین سید الانبیا…
Read More
Total
0
Share