مانچسٹر۔ عارف چودھری
فیصل آباد کی مشہور کاروباری سماجی شخصیت ملک خلیل احمد مختصر علالت کے بعد عارضی دنیا چھوڑ کر اپنے خالق حقیقی سے جا ملے وہ برطانیہ یورپ کی کاروباری شخصیت اور پی ٹی آئ برطانیہ کے صدر ملک عمران خلیل – ملک عثمان خلیل – ملک رضوان خلیل -اور ملک عرفان خلیل کے والد تھے
زندگی موت کا اختیار آللہ تعالیٰ کے اختیار ہے ہم اس حقیقت سے چشم پوشی نہیں کر سکتے کہ ہر جاندار شئے نے موت کا ذائقہ ہر صورت چکھنا ہے ۔ انتہائی شفیق ملنسار -مخیر اور غریب پرور شخصیت کے حامل ملک خلیل احمد فیصل آبا د میں مختصر علالت کے بعد عارضی دنیا چھوڑ گئے اپنےخالق حقیقی سے جا ملے وہ برطانیہ کی کاروبار شخصیت اور پی ٹی آئ برطانیہ کے صدر ملک عمران خلیل -ملک عثمان خلیل -ملک رضوان خلیل -اور ملک عرفان خلیل کے والد محترم تھے انکی نماز جنازہ مقامی مسجد میں ادا کر دی گئ بعد میں انکو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا انکی نمازہ نماز جنازہ میں ممتاز کاروباری -مزہبی سیاسی شخصیات -کے علاوہ مقامی کمیونٹی کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی انکی ناگہانی موت پر رفقا دوست احباب پسماندگان انتہائی افسردہ اورغم سے نڈھال ہیں۔ سیاسی سماجی کاروباری شخصیات ممبر برطانوی پارلیمنٹ افضل خان ڈپٹی لارڈ مئیر مانچسٹر یاسمین ڈار سابق مئیر جاوید اقبال سابق کوآڈینیٹر وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ مقصود حسین کاکڑوی ، سینئر صحافی عارف چوہدری اعجاز افضل شیخ ، راجہ صغیر کاکڑوی ، ، جاوید اقبال سابق مشیر وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ مقصود حسین ، راجہ مروت حسین , ڈپٹی لیڈر کونسلر شاہد مشتاق ، سابق مئیر عتیق الرحمٰن ، غزالہ رانا ، اولڈھم کے مئیر زاہد چوہان ، راجہ امجد حسین ، نسیم خان چودھری اعجاز پندھیر ، رانا عارف علی – عاطف ریاض چودھری – مولانا عبد الشکور قادری، کونسلرز محمد الیاس ، شعیب اختر ، تحریک حق خود ارادیت کے چئیرمین راجہ نجابت حسین ، واجد رضوی ساجد رضوی ظفر اقبال رانجھا – سید امجدعلی شاہ -رانا موبائل نے دلی تعزیت کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ کی بارگاہ الٰہی میں دعا کی کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمانے کے ساتھ شفاعت و دیدار حبیب کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نصیب کرے (آمین ثم آمین