Reg: 12841587     

 آرمی چیف جنرل عاصم منیر سےکمانڈر  یو ایس سینٹکام جنرل مائیکل ایرک کوریلا نے ملاقات کی

(مصبا ح لطیف اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر سےکمانڈر  یو ایس سینٹکام جنرل مائیکل ایرک کوریلا نے ملاقات کی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر جنرل مائیکل ایرک کوریلا کے درمیان ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی صورتحال اور دفاعی تعاون کے فروغ پر بات چیت کی گئی۔

آئی ایس پی آر ک مطابق ملاقات میں تمام شعبوں میں دو طرفہ تعلقات مزید بڑھانےکی خواہش کا اعادہ کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہےکہ امریکی سینٹکام کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کوریلا نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کی کامیابیوں اور خطے میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کی مسلسل کوششوں کو سراہا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں مبینہ طورپر منشیات فروشی کے معاملے پر نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے انکوائری کمیٹی بنادی

Next Post

مسلم لیگ ق برطانیہ کا افواج پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی بارے اولڈہم میں کار ریلی کا انعقاد

Related Posts

جماعت جلالیہ پاکستان صوفیاء کے افکار کی امین ہے جو ہر سال یوم پاکستان کے موقع پر بقائے پاکستان ریلی کا انعقاد کرتی ہے ,سربراہ جماعت جلالیہ پاکستان پیر سید محمد نوید الحسن شاہ المشہدی

(اسلام آباد سے ھیڈ آف نیوز منتظر مہدی) جماعت جلالیہ پاکستان کے سربراہ اور سجادہ نشین آستانہ عالیہ…
Read More
Total
0
Share