Reg: 12841587     

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

(مصبا ح لطیف اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے۔

 نور خان ائیر بیس راولپنڈی سے روانہ ہونے والے وزیراعظم کے خصوصی طیارے نے کراچی میں شاہراہ فیصل پر فیصل ائیر بیس پر لینڈ کیا۔

وزیراعظم کو کراچی ائیرپورٹ سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے گورنر ہاؤس لایا گیا۔

وزیراعظم شہباز شریف گورنر ہاؤس میں تقریب کے دوران سندھ کے ہونہار طلبہ و طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کریں گے۔

وزیراعظم شہباز شریف سے گورنر ہاؤس میں تاجروں، صنعت کاروں اور بعض سیاسی رہنماؤں کی ملاقات بھی متوقع ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

بحیرہ روم کے خطے میں مختلف مقامات پر بھڑکنے والی آگ سے 40 سے زائد افراد ہلاک

Next Post

چین نے پاکستان کا 2.4 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کردیا: اسحاق ڈار کی تصدیق

Related Posts
Total
0
Share