Reg: 12841587     

برطانیہ میں پاکستان کے نئے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

لندن (عارف چودھری)

برطانیہ میں پاکستان کے نئے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے ذمہ داریاں سنبھال لیں۔

ڈاکٹر محمد فیصل کا برطانیہ پہنچنے پر فارن سیکریٹری کی نمائندہ کیتھرین کولوین نے استقبال کیا۔

پاکستان ہائی کمیشن کے مطابق ڈاکٹر محمد فیصل اس سے قبل جرمنی میں بطور سفیر خدمات انجام دے رہے تھے۔

پاکستان ہائی کمیشن نے مزید بتایا کہ انہوں نے 1995 میں پاکستان فارن سروس میں شمولیت اختیار کی۔

ڈاکٹر فیصل اس سے قبل دارالسلام، برسلز اور جدہ میں بھی سفارتی ذمہ داریاں انجام دے چکے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پاکستان اور بھارت کے مسائل کا حل مذاکرات ہیں: امریکا

Next Post

پاکستان مسلم لیگ ن واشنگٹن ڈی سی امریکہ کے صدر شہزاد چوہدری کی نائب صدر انٹرنیشنل افیئرز بیرسٹر امجد ملک سے ملاقات

Related Posts

ڈائمنڈ جوبلی آزادی پاکستان کے مناسبت سے قادریہ جیلانیہ اسلامک سینٹر میں علامہ عظیم جی اور صاحبزادہ احمد وقار بیگ قادری نے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا

مانچسٹر (عارف چودھری) ڈائمنڈ جوبلی آزادی پاکستان کے مناسبت سے قادریہ جیلانیہ اسلامک سینٹر میں ممتاز مزہبی سکالر…
Read More

میرپور میں زلزلے کے جھٹکوں کا تسلسل سے آنا تشویش ناک ہے فوری طور پر میرپور میں جیولوجیکل سروے کروایا جائے, بیرسٹر سلطان محمود چوہدری

(اسلام آباد سے ھیڈ آف نیوز منتظر مہدی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف آزاد…
Read More
Total
0
Share