Reg: 12841587     

ہالی وڈ کے جیمز بانڈ کی بی ایم ڈبلیو چوری ہو گئی

مزمل حسین ایڈمنسٹریٹر آفسیر انڈرگراونڈ نیوز

ہالی وڈ کے معروف اسٹار  ٹام کروز  فلموں میں تو بڑے بڑے چوروں اور  مجرموں کا پیچھا کرتے ہیں مگر کوئی من چلا چور خود ان کی بی ایم ڈبلیو چرا کر لے گیا۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ گاڑی ان کی مشہور  زمانہ فلم مشن امپوسبل سیریز کی ساتویں فلم کی عکس بندی کے دوران چوری ہوئی۔

مذکورہ واردات برطانیہ کے شہر  برمنگھم میں ہوئی جہاں وہ اپنی فلم کی شوٹنگ کے لیے آئے تھے۔

ٹام کروز نے اپنی بی ایم ڈبلیو ایک ہوٹل کے باہر کھڑی کی تھی اور  اس میں ہزاروں پاؤنڈ کی مختلف اشیاء بھی موجود تھیں تاہم بعدازاں پولیس نے ان کی گاڑی ڈھونڈ نکا لی اور اسے جیمز بانڈ کے حوالے کر دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

ہرن میں کورونا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق

Next Post

سسٹم کی خرابی یا کچھ اور؟ برازیلین شخص نےکورونا کی 5 خوراکیں لگوا لیں

Related Posts
Total
0
Share