Reg: 12841587     

قومی ائیر لائن پی آئی اے کا جشن آزادی پر کرایوں میں کمی کا اعلان

(مصبا ح لطیف اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

قومی ائیرلائن پی آئی اے نے جشن آزادی کے موقع پر کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا۔

ترجمان پی آئی اے نے جشن آزادی کے موقع پر کرایوں میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ 14 اگست کو ائیرلائن کے کرایوں میں 14 فیصد رعایت کی گئی ہے۔

ترجمان کے مطابق رعایتی ٹکٹ فوری طور پر جاری کرائے جا سکتے ہیں جو 14 اگست کو سفر کے لیے مؤثر ہوں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

چیف آرگنائزر پنجاب بھٹو شہید ایوارڈ چوہدری سجاد نذیر کی ماہر قانون برطانیہ بیرسٹر امجد ملک سے ملاقات

Next Post

صرحا اصغر کے ساتھ زیادتی کی کوشش، مقدمہ درج

Related Posts
Total
0
Share