Reg: 12841587     

سیالکوٹ:صدرآزاد جموں و کشمیر بیرسٹر چوہدری سلطان محمود کا وریو ہاؤس پہنچنے پر والہانہ استقبال کیا گیا

سیالکوٹ (خصوصی رپورٹ)

صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر چوہدری سلطان محمود ,ایم ایل اے حافظ رضا حامد،ایم ایل اے چوہدری مقبول احمد کا وریو ہاؤس سیالکوٹ میں پہنچنے پر والہانہ استقبال کیا گیا۔

صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر چوہدری سلطان محمود کا وریو ھاؤس پہنچنے پر والہانہ استقبال اور وریو خاندان کے
چوہدری خوش اختر سبحانی (مرحوم ) جو سابق صوبائی وزیر جیل خانہ جات تھے ان کے لیے فاتحہ خوانی کی۔
وریو خاندان کیساتھ اظہارِ افسوس و اظہار ہمدردی کا اظہار کیا۔


اس موقع ایم این اے چوہدری ارمغان سبحانی،ایم پی اے رانا عارف ہرناہ،ایم پی اے نوید اشرف،صدر پاکستان مسلم لیگ ن و سابق ایم پی اے چوہدری طارق سبحانی،وائس چیئرمین ضلع سیالکوٹ چوہدری رضا سبحانی،بزنس مین خلیل اشرف سپال ،بزنس میں خالد چوہدری،جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن سیالکوٹ چوہدری شجاعت علی پاشا,سید حسن رضا و دیگر سیاسی رہنماؤں و کارکنان شامل تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پنجاب: اسکول اسمبلی میں درود شریف پڑھانے کی ہدایت

Next Post

سعودی عرب میں یکم فروری سے تمام افراد کیلئے بوسٹر خوراک لازم قرار

Related Posts

پاکستان مائیز اینڈ منرلز ایوسی ایشن نے خبردار کیا ہے کہ بلوچستان میں لاکھوں افراد کو روزگار دینے والے شعبے پر بھاری ٹیکسز کا خاتمہ کیا جائے کورونا کی وبا کے بعد شدید مہنگائی نے معدنی شعبے کا تباہ کردیا ہے جس کیلئے حکومتی سرپرستی ناگزیر یے بصورت دیگر کام بند کرنے پر مجبور ہونگے

کوئٹہ ( نمائندہ خصوصی ) کوئٹہ میں مائیز اینڈ منرلز ایسوسی ایشن کے دفتر میں نیوز کانفرنس کرتے…
Read More
Total
0
Share