Reg: 12841587     

اسکردو انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرطیاروں کی ری فیولینگ کی سہولت کا افتتاح

(مصبا ح لطیف اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

اسکردو انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرطیاروں کی ری فیولینگ کی سہولت کا افتتاح کردیا گیا۔

ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی خاقان مرتضیٰ نے کہا کہ اسکردو کو اوپن اسکائی ڈکلیئرکردیا ہے، دنیا کے کسی بھی ملک سے یہاں فلائٹ آسکتی ہے۔

خاقان مرتضیٰ نے بتایا کہ14اگست کو دبئی سے پی آئی اے کی پہلی پرواز اسکردو ائیرپورٹ پرلینڈ کرےگی، کوشش ہے دیگر ائیر لائنز  بھی اسکردو ائیرپورٹ پر آپریشن کا آغازکریں، اسکردو ائیرپورٹ ایوی ایشن میں گیم چینجر ثابت ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل ٹرائل کورٹ کے فیصلے کیخلاف ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ

Next Post

پی ٹی آئی رہنما عاطف خان کا بیٹا پشاور سے گرفتار

Related Posts
Total
0
Share