Reg: 12841587     

پی ٹی آئی رہنما عاطف خان کا بیٹا پشاور سے گرفتار

(مصبا ح لطیف اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اور سابق وزیر خیبر پختونخوا عاطف خان کے بیٹے کو پشاور سے حراست میں لے لیا گیا۔

نائب صدر پی ٹی آئی خیبر پختونخوا ظاہر شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایف آئی اے نے رہنما پی ٹی آئی عاطف خان کے بیٹےکو پشاور ائیرپورٹ سے حراست میں لیا ہے۔

تاہم ایف آئی اے کی جانب سے اس حوالے سے کسی قسم کی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔

دوسری جانب پی ٹی آئی رہنما افتخار درانی گھر واپس پہنچ گئے ہیں اور ان کا کہنا ہے الحمدللہ محفوظ ہوں، دعاؤں اور نیک خواہشات پر سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

اسکردو انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرطیاروں کی ری فیولینگ کی سہولت کا افتتاح

Next Post

میاں محمد بلال کی صاحبزادی کی تقریب شادی پر امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی خصوصی شرکت

Related Posts

حق خودارادیت کے علاوہ کشمیری عوام کو کوئی حل قبول نہیں, صدر جموں کشمیر پیپلز پارٹی ممبر قانون ساز اسمبلی سردار حسن ابراہیم خان

(اسلام آباد سے ھیڈ آف نیوز منتظر مہدی) صدر جموں کشمیر پیپلز پارٹی ممبر قانون ساز اسمبلی سردار…
Read More
Total
0
Share