Reg: 12841587     

میاں محمد بلال کی صاحبزادی کی تقریب شادی پر امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی خصوصی شرکت

گجرات( بیورو رپورٹ)

یو کے اسلامک مشن کے سنیئر رہنماء و معروف سماجی شخصیت میاں عبدالحق کی بھتیجی اور میاں محمد بلال کی صاحبزادی کی تقریب شادی پر امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے خصوصی شرکت کی

معروف مذہبی و سماجی شخصیت سنیئر رہنما یو کے اسلامک مشن میاں عبدالحق کی بھتیجی اور میاں محمد بلال کی صاحبزادی کی تقریب شادی پر امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے خصوصی شرکت کی
میاں عبدالحق،میاں محمد بلال و برادران نے پرتپاک استقبال کیا اور خوش آمدید کہا-
امیر جماعت اسلامی نے دلہا اور دلہن کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور مبارکباد پیش کی
شادی کی تقریب پر آئے ہوئے جماعت اسلامی کے کارکنان اور مہمانوں نے سراج الحق سے ملاقات کی اور تصاویر بنائی
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے میڈیا سے گفتگو کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پی ٹی آئی رہنما عاطف خان کا بیٹا پشاور سے گرفتار

Next Post

نگران وزیراعظم: وزیراعظم شہباز شریف سرپرائز دے سکتے ہیں

Related Posts
Total
0
Share