Reg: 12841587     

‏سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے نائب صدر مسلم لیگ ن پنجاب رانا مشہود احمد خاں کی ملاقات

خصوصی رپورٹر

سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے نائب صدر مسلم لیگ ن پنجاب رانا مشہود احمد خاں کی ملاقات

رانا مشہود احمد خاں نے پارٹی کے تنظیمی امور کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا

رانا مشہود نے 16 ماہ میں ملک کو ڈیفالٹ سمیت ملکی اور خارجی بحرانوں سے نکالنے پر سابق وزیراعظم کو مبارک دی

آپ نے پاکستان اور عوام کی مخلصانہ خدمت کی روایت برقرار رکھی،رانا مشہود کی سابق وزیر اعظم سے گفتگو

اللہ تعالیٰ کا شکر ہے جس نے اس بھاری ذمہ داری سے سرخرو فرمایا، شہباز شریف

16 ماہ تاریخ کا مشکل ترین دور تھا، شہباز شریف

دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ پاکستان کو ترقی اور معاشی خود انحصاری کی منزل سے ہم کنار فرمائے، شہباز شریف

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے پاکستان کی معاشی خود انحصاری کی مظبوط بنیاد رکھ دی ہے، شہباز شریف

سابق وزیر اعظم نے رانا مشہود کی ملک اور پارٹی کے لئے خدمات کو سراہا اور ان کے جذبات پر شکریہ ادا کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

انسان میں سؤر کے گردے کی پیوندکاری کا تجربہ کامیاب

Next Post

ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ سے چھٹکارہ، پاکستان کو 100 ارب روپے سے زائد کا فائدہ

Related Posts

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ 240 کورنگی میں ہونے والی بے ضابطگیوں کے سلسلے میں پاک سر زمین کے سربراہ مصطفیٰ کمال کو 22 جون کو طلب کرلیا

کراچی(منتظر مہدی) چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن میں اجلاس ہوا جس میں ممبران الیکشن کمیشن…
Read More
Total
0
Share