Reg: 12841587     

کالعدم جماعت کی جانب سے احتجاج کا معاملہ

ہیڈ آف نیوز اسلام آباد منتظر مہدی

فیض آباد مری روڈ کو دونوں سائیڈوں سے ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے

اسلام آباد جانے والی اور اسلام آباد سے راولپنڈی آنے والی مری روڈ کنٹینر رکھ کر بند کر دی گئی ہے باقی روڈ پر ٹریفک رواں دواں ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

خیبر پختونخوا کے سابق انسپکٹر جنرل ناصر درانی پیر کے روز لاہور میں کورونا وائرس کے باعث فوت ہوگئے

Next Post

برطانیہ نے ہندوستان پر سفری پابندی لگا دی- ھندوستان کو ریڈ لسٹ ممالک میں شامل کر دیا گیا۔ ہندوستان کے شہریوں کو بروز جمعہ صبح 4 بجے تک برطانیہ میں داخلے کی اجازت

Related Posts
Total
7
Share