Reg: 12841587     

ملک محمد یونس اور چوہدری خالد محمود ہنجرا کے اعزاز میں مدینہ منورہ کے مقامی ریسٹورنٹ میں پرتکلف ظہرانے کا اہتمام کیاگیا

مدینہ منورہ( سیاسی رپورٹر)

معروف سیاسی و کاروباری شخصیت چوہدری قیصر گورائیہ نے جاپان اور برطانیہ سے آئے ہوئے دوستوں ملک محمد یونس اور چوہدری خالد محمود ہنجرا کے اعزاز میں مدینہ منورہ کے مقامی ریسٹورنٹ میں پرتکلف ظہرانے کا اہتمام کیا

معروف سیاسی و کاروباری شخصیت چوہدری قیصر عرف شیری گورائیہ کیطرف سے جاپان اور برطانیہ کے سیاسی و کاروباری شخصیات ملک محمد یونس اور چوہدری خالد محمود ہنجرا کے اعزاز میں مدینہ منورہ کے مقامی ریسٹورنٹ میں پرتکلف ظہرانہ دیا
نماز جمعہ مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں ادا کی اور روضہ مبارک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر حاضری دی-
اپنے والد محترم کی دوستوں سے ملاقات بھی کروائی


ظہرانے میں لوکل کاروبای شخصیات ملک جواد اعوان،چوہدری غضنفر ورک بھی موجود تھے
چوہدری قیصر عرف شیری گورائیہ نے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں الریاض شہر میں رہتا ہوں اور وہاں پر میرا کاروبار ہے جب مجھے خبر ملی کہ میرے دوست عمرہ کی غرض سے مکہ المکرمہ سے مدینہ منورہ پہنچ گئے ہیں میں اپنے والد محترم کیساتھ دوستوں کی محبت میں ملنے چلا آیا


مجھے دوستوں کیساتھ مدینہ منورہ کی پاک دھرتی میں ملاقات کرکے اور مسجد نبوی میں اکٹھے نماز جمعہ ادا کرنے کا موقع ملا میں سمجھتا ہوں کہ یہ میری زندگی کے خوبصورت لمحات میں سے ایک ہے
ملک محمد یونس اور چوہدری خالد محمود ہنجرا نے چوہدری قیصر عرف شیری گورائیہ کے خلوص و پیار اور پرتکلف ظہرانے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

سیالکوٹ: رہنما پی ٹی آئی عثمان ڈارکی رہائشگاہ، فیکٹری اور سیکرٹریٹ سیل

Next Post

مدینہ منورہ : معروف کاروباری شخصیت ملک جواد مدنی نے اپنی رہائش گاہ پر جاپان اور برطانیہ سے آئے ہوئے دوستوں کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ دیا

Related Posts

راچڈیل کونسل بارو کے میئر کونسلر علی احمد نے سیالکوٹ پاکستان سے آئے ہوئے معروف ایکسپورٹر اینڈ امپورٹر بزنس مین مطلوب بٹ کو اپنے پارلر میں میئرال ایوارڈ سے نوازا ۔

راچڈیل(عارف چوہدری) سیالکوٹ پاکستان سے تعلق رکھنے والے معروف ایکسپورٹر اینڈ امپورٹر بزنس مین مطلوب بٹ ان دنوں…
Read More
Total
0
Share