Reg: 12841587     

مدینہ منورہ : معروف کاروباری شخصیت ملک جواد مدنی نے اپنی رہائش گاہ پر جاپان اور برطانیہ سے آئے ہوئے دوستوں کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ دیا

مدینہ منورہ( خصوصی رپورٹر)

مدینہ منورہ کی معروف کاروباری شخصیت ملک جواد مدنی نے جاپان سے آئے ہوئے سنیئر جرنلسٹ بیورو چیف جیو نیوز جاپان عرفان صدیقی ، صاحبزادے ریحان صدیقی ،سیاسی و کاروباری شخصیت بزنس مین جاپان ملک محمد یونس،بزنس مین برطانیہ و یورپ چوہدری خالد محمود ہنجرا کے اعزاز میں اپنی رہائش گاہ پر پرتکلف عشائیے کا اہتمام کیا جس میں لوکل بزنس مین چوہدری شیری گورائیہ،چوہدری غضنفر ورک نے۔ جی شرکت کی-
معزز مہمانان گرامی نے مدینہ منورہ کی پاک سر زمین پر پرتکلف میزبانی پر کاروباری شخصیت ملک جواد مدنی کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا


میزبان ملک جواد مدنی نے کہا کہ مجھے آپ سب کی میزبانی کرکے جو سکون اور خوشی ملی ہے اس کو میں الفاظ میں بیان نہیں کر سکتا
میرے غریب خانے کے دروازے اپنے مخلص دوستوں کے لیے ہمیشہ کھلے ہیں
آپ سب کو مدینہ منورہ کی پاک دھرتی پر خوش آمدید کہتا ہوں اور اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ بار بار روضہ اقدس صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر حاضری کے لیے آئیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

ملک محمد یونس اور چوہدری خالد محمود ہنجرا کے اعزاز میں مدینہ منورہ کے مقامی ریسٹورنٹ میں پرتکلف ظہرانے کا اہتمام کیاگیا

Next Post

گجرات اسٹیشن پر جعفر ایکسپریس کے عملے سے منشیات برآمد

Related Posts
Total
0
Share