Reg: 12841587     

اینٹی کرپشن ٹیم اور پنجاب پولیس کا زرتاج گل کے گھر پر چھاپہ

(مصبا ح لطیف اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

اینٹی کرپشن کی ٹیم نے پنجاب پولیس کے ساتھ زرتاج گل کے گھر پر چھاپہ مارا۔

اینٹی کرپشن اور پنجاب پولیس نے ڈیرہ غازی خان میں پی ٹی آئی رہنما اور سابق وزیر مملکت زرتاج گل کے گھر چھاپہ مارا۔

اینٹی کرپشن حکام کا کہنا ہے کہ زرتاج گل کے گھر میں تلاشی لی گئی اس دوران  زرتاج گل موجود نہیں تھیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ زرتاج گل وزیر پر ترقیاتی منصوبوں میں کمیشن لینے کا الزام ہے، وہ اپنے مقدمات میں تعاون نہیں کر رہیں۔

اینٹی کرپشن حکام کا کہنا ہے کہ زرتاج گل کرپشن اور کک بیکس کے مقدمے میں مطلوب ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

جارجیا میں انتخابی نتائج پلٹنے کا مقدمہ، ٹرمپ کل خود کو جیل حکام کے سپرد کرینگے

Next Post

برطانیہ :سانحہ جڑانوالہ پر پاکستانی قونصلیٹ مانچسٹر میں پرامن احتجاجی مظاہرہ

Related Posts

سپریم کورٹ نے ایف ایٹ کچہری فٹ بال گراؤنڈ خالی کرانے اور وہاں بنائے گئے غیر قانونی وکلاء چیمبرز گرانے سے متعلق کیس میں رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کو توہین عدالت کا نوٹس

ہیڈ آف نیوز اسلام آباد منتظر مہدی سپریم کورٹ نے ایف ایٹ کچہری فٹ بال گراؤنڈ خالی کرانے…
Read More
Total
0
Share