Reg: 12841587     

لاہورکے گورنمنٹ سید مٹھا اسپتال سے 10لاکھ روپے مالیت کی انسولین چوری ہونے کا انکشاف

(مصبا ح لطیف اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

لاہورکے گورنمنٹ سید مٹھا اسپتال سے 10لاکھ روپے مالیت کی انسولین چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

سید مٹھا اسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر کاشف کے مطابق شوگر کے مریضوں کی انسولین چوری کر کے رکشے پر لے جائی جارہی تھی ۔ 

 واقعے کی تحقیقات کیلئے 3 رکنی کمیٹی بنا دی ہے جو اسٹور میں انسولین کا ریکارڈ بھی چیک کرے گی ۔ 

ایم ایس کے مطابق ملزمان کے خلاف کارروائی کیلئے پولیس کو درخواست دی جس کے بعد پولیس نے انسولین لے جانے والا رکشہ قبضے میں لے کر ڈرائیور گرفتار کرلیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پی ٹی آئی عمران اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان صلح کرانے کیلئے تیار

Next Post

خیرپور: ڈاکوؤں نے زمیندار کے گھر کا صفایا کر دیا، 8 کروڑ اور 25 تولے سونا لوٹ کر فرار

Related Posts
Total
0
Share