Reg: 12841587     

جلدی دکانیں بند کرنا بجلی بحران پر قابو پانے کے مسئلے کا حل نہیں: تاجر برادری

(مصبا ح لطیف اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

تاجر برادری نے بجلی بحران پر قابو پانے کے لیے جلدی دکانیں بند کرنے کی تجویز پر ملا جلا ردعمل دیا ہے۔

تاجر برادری کے نمائندوں نےبجلی بحران پر قابو پانے کے لیے جلدی کاروباری مراکز بند کرنے کے حوالے سے بات کی۔

گفتگو کرتے ہوئے لاہور ٹریڈرز ایسوسی ایشن کے رہنما رمضان گجر نے کہا کہ جلدی دکانیں بند کرنا مسئلے کا حل نہیں۔

انجمن تاجران سندھ کے صدر جاوید قریشی کا کہنا تھا کہ جلدی دکانیں بند کرنے کے معاملے پر حکومتوں کو بار بار ساتھ بیٹھنے کی پیشکش کرچکے ہیں، ملک کی خاطر ہر بہتر فیصلہ قبول کرنے کے لیے تیار ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

ایک کیس میں سزا معطلی کے بعد جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں رہنا عام بات ہے: سرفراز بگٹی

Next Post

سمندر کے راستے غیرقانونی طریقے سے بر طانیہ آنے والوں کیلئے الیکٹرانک سسٹم متعارف

Related Posts
Total
0
Share