Reg: 12841587     

کراچی میں بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی ہونے کا امکان

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

شہر قائد کے 7 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات ایک دفعہ پھر ملتوی ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کو کراچی بلدیاتی انتخابات کے لیے سیکیورٹی اہلکاروں کی دستیابی میں مشکلات کا سامنا ہے اور وفاقی حکومت کی جانب سے سندھ حکومت کے مؤقف کی تائید کیے جانے کا امکان ہے۔

الیکشن ملتوی کرنے کی صورت میں الیکشن کمیشن سندھ حکومت کو صورتحال سے آگاہ رکھنے کی ہدایت کرے گا جبکہ کراچی میں بلدیاتی الیکشن وزارت داخلہ کی 16 ہزار سیکیورٹی اہلکاروں کی دستیابی کی یقین دہانی سے مشروط ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

تحریک انصاف نےاین اے237 ملیرکےنتاٸج کوسندھ ہاٸیکورٹ میں چیلنج کردیا

Next Post

فیفا ورلڈ کپ کے میچ دیکھیں، عمرہ کی سعادت فری پائیں

Related Posts

پاکستان مائیز اینڈ منرلز ایوسی ایشن نے خبردار کیا ہے کہ بلوچستان میں لاکھوں افراد کو روزگار دینے والے شعبے پر بھاری ٹیکسز کا خاتمہ کیا جائے کورونا کی وبا کے بعد شدید مہنگائی نے معدنی شعبے کا تباہ کردیا ہے جس کیلئے حکومتی سرپرستی ناگزیر یے بصورت دیگر کام بند کرنے پر مجبور ہونگے

کوئٹہ ( نمائندہ خصوصی ) کوئٹہ میں مائیز اینڈ منرلز ایسوسی ایشن کے دفتر میں نیوز کانفرنس کرتے…
Read More
Total
0
Share