Reg: 12841587     

جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن بحرین ندیم حفیظ کے اعزاز میں لاہور کے مقامی میکڈونلڈ میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام

لاہور خصوصی رپورٹر

‏جنرل سیکریٹری یوتھ ونگ لاہور وقاص قریشی کی جانب سے جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن بحرین ندیم حفیظ کے اعزاز میں لاہور کے مقامی میکڈونلڈ میں پرتکلف عشائیے کا اہتمام کیا گیا

بحرین سے مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری ندیم حفیظ کے اعزاز میں مسلم لیگ یوتھ ونگ لاہور کے جنرل سیکرٹری وقاص قریشی ن لاہور کے مقامی میکڈونلڈ میں پر تکلف عشائیہ دیا
جس میں راجہ بابر رشید، عمر رانا، شہزاد کویتی، ملک عبدالرحمن، عمان اسلم ، توصف قریشی اور دیگر دوستوں نے شرکت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کی درخواست خارج

Next Post

ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ ن چوھدری طارق سبحانی کامیاب دورۂ امریکہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

Related Posts

راولپنڈی ٹریفک پولیس کے اینٹی بیگر سکواڈ کی پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاﺅن جاری , چیف ٹریفک آفیسرراولپنڈی رائے مظہر اقبال

(اسلام آباد سے ھیڈ آف نیوز منتظر مہدی) گزشتہ ماہ شہر کی مختلف شاہراہوں سے 1269بھکاریوں کو گرفتار…
Read More
Total
0
Share