Reg: 12841587     

ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ ن چوھدری طارق سبحانی کامیاب دورۂ امریکہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

سیالکوٹ سیاسی رپورٹر

وریو خاندان کے چشم و چراغ، عوامی رہنما ، مقبول عوامی لیڈر، پی پی 39 کے عوام کے دلوں کی دھڑکن
ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ ن چوھدری طارق سبحانی کامیاب دورۂ امریکہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔

چوھدری طارق سبحانی کی وطن واپسی پر علاقہ عمائدین
پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما چوہدری
مقصود احمد بٹ، چوھدری نواز کوہاڑ ایڈووکیٹ، مرزا علی سلمان، چوھدری عرفان نارو، اکبر علی گل کوآرڈینیٹر پی پی 39 سمیت
دیگر معززین علاقہ نے وریو ہاؤس کینٹ میں پھولوں کے گلدستے پیش کئے اور وطن واپسی پہ والہانہ محبت اور انتہائی خوشی کا اظہار کیا۔
چوہدری طارق سبحانی کے اعزاز میں سیالکوٹ کے مقامی ریسٹورنٹ میں پرتکلف عشائیے کا اہتمام بھی کیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن بحرین ندیم حفیظ کے اعزاز میں لاہور کے مقامی میکڈونلڈ میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام

Next Post

انتخابات میں تاخیر کا فیصلہ الیکشن کمیشن کی صوابدید ہے: گورنر سندھ

Related Posts

برطانیہ اور راچڈیل کی ممتاز کاروباری سیاسی اور سماجی شخصیت راجہ لیاقت خان کے بیٹے راجہ حمزہ خان بزنس مین راجہ ظہور حسین کی بیٹی طیبہ کوثر حسین کی شادی کی پروقار تقریب ورنتھ سویٹ ہال میں میں منعقد ہوئی

اولڈھم (عارف چودھری) راچڈیل کی ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیت چودھری راجہ لیاقت خان کے بیٹے راجہ حمزہ…
Read More
Total
0
Share