Reg: 12841587     

برطانوی وزیر خزانہ کا بڑے پیمانے پر ٹیکس لگانے کا اعلان

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

لندن: برطانوی وزیر خزانہ نے کساد بازاری کا سامنا کرتی معیشت کو بچانے کے لیے بڑا قدم  اٹھالیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  برطانوی وزیر خزانہ جیریمی ہنٹ نےبرطانوی معیشت بچانے کیلئے بڑے پیمانے پرٹیکس لگانے کا اعلان کیا ہے۔

جیریمی ہنٹ نے حکومتی اخراجات میں کمی  کا اعلان کرتے ہوئے تسلیم کیا اس سب کے باوجود اقتصادی مسائل بڑھیں گے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل  برطانیہ میں مہنگائی اور کساد بازاری کی روک تھام کے لیے شرح سود میں بھی کئی بار اضافہ دیکھنے میں آچکاہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کے گھر پرکراچی پولیس کا چھاپا

Next Post

کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ،2ملزمان ہلاک

Related Posts
Total
0
Share