Reg: 12841587     

سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کیلئے تیسری بار خصوصی عدالت اٹک جیل میں لگے گی

(مصباح لطیف اے ای انڈر گراؤنڈ نیوز)

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی سماعت آج اٹک جیل میں ہو گی۔

چیئرمین پی ٹی آئی کی حد تک سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم کی گئی خصوصی عدالت تیسری بار اٹک جیل میں لگےگی جبکہ شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت جوڈیشل کمپلیکس میں ہی ہو گی۔

خصوصی عدالت کےجج ابوالحسنات ذوالقرنین پہلے اٹک جیل میں سائفر کیس کی ان کیمرا سماعت کریں گے، پھر جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد پہنچیں گے۔

سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ آج مکمل ہو رہا ہے۔

یاد رہے کہ عمران خان اور شاہ محمود قریشی سائفر گمشدگی کیس میں زیر حراست ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

بینظیر کی حکومت گرانے کی سازش میں ملوث فوجی افسران کی سزائیں برقرار

Next Post

لیبیا میں سمندری طوفان سے تباہی، اموات کی تعداد 5 ہزار 200 ہوگئی

Related Posts

سیرین ائر کا دبئی کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان پاکستان کی نجی فضائی کمپنی سیرین ائر نے لاہور سے دبئی کے لیے فضائی آپریشن شروع کرنے کا اعلان

بیوروچیف دبئی)  حال ہی میں اسلام آباد سے شارجہ کے لئے بین الاقوامی فضائی آپریشن کا آغاز کرنے…
Read More
Total
0
Share