Reg: 12841587     

کراچی: والدین کے ساتھ گاڑی میں اسکول جانیوالی بچی گولی لگنے سے جاں بحق

(مصباح لطیف اے ای انڈر گراؤنڈ نیوز)

کراچی: سخی حسن بفرزون کے قریب فائرنگ سے 7 سالہ بچی مریم جاں بحق ہوگئی۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ صبح سویرے  اس وقت پیش آیا تھا جب والدین 7 سالہ بچی مریم کو اسکول چھوڑنے جارہے تھے، بچی گاڑی کی پچھلی سیٹ پر بیٹھی تھی کہ اچانک گولی سر میں لگی۔

پولیس نے بتایا کہ بچی کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گئی۔

پولیس کےمطابق ممکنہ طور پر روڈ کے دوسری جانب سے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بچی جاں بحق ہوئی۔

دوسری جانب گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے مریم کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس کیا اور  واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی کراچی سے رپورٹ طلب کرلی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

لیبیا میں سیلاب سے اموات 20 ہزار تک ہوسکتی ہیں، میئر نے خدشہ ظاہر کردیا

Next Post

پی آئی اے کا مالی بحران: آج بھی متعدد پروازیں منسوخ اور کئی تاخیر کا شکار

Related Posts

برطانیہ کے معروف کاروباری و سماجی شخصیت اور انڈرگراونڈ نیوز کے سی ای او خالد چوہدری کا وفد کے ھمراہ وریو ھاؤس کینٹ سیالکوٹ میں سابق وزیر جیل خانہ جات اور ایم پی اے مسلم لیگ ن چوھدری خوش اختر سبحانی کیساتھ ملاقات

 سیالکوٹ ڈسٹرکٹ رپورٹر چوھدری خوش اختر سبحانی نے موجودہ سیاسی صورت حال اور ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی…
Read More
Total
0
Share