Reg: 12841587     

اچانک سے کرو نا اور پورے ملک میں لاک ڈاؤن کی اصل وجہ لانگ مارچ روکنے کی تیاری ہے

(اسلام آباد سے ھیڈ آف نیوز منتظر مہدی)

ذرائع کے مطابق اچانک سے کرو نا اور پورے ملک میں لاک ڈاؤن کی اصل وجہ لانگ مارچ روکنے کی تیاری ہے اگر حکومت کرونا جیسی موذی مرض کے خدشات کو مد نظر رکھتی تو اسلام آباد کے اندر شادیوں کے اندر ہزاروں کی تعداد میں آنے والے افراد کو جیل کی ہوا کھانی پڑتی جو حکومت میں اچھی دعا سلام ہونے کی وجہ سے ان پر کوئی قانون لاگو نہیں ہوتا کرونا کا اس ملک میں دو قانون بن گئے ہیں ایک غریب کے لیے الگ اور امیر کے لیے الگ غریب کو کرونا کے باعث جیل میں ڈال دیا جاتا ہے اور امیروں کو پوچھا تک نہیں جاتا عوامی رائے کے مطابق اس ملک میں دو قانون ختم ہونے چاہیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

اردو گلوبل اوپن کچن مانچسٹر کیطرف سے قادریہ جیلانیہ اسلامک سنٹر میں لارڈ واجد خان کی آمد پر پھولوں کا گلدستہ پیش کیا گیا

Next Post

اسلام آباد ہائیکورٹ پر حملہ اور توڑ پھوڑ کرنے والے وکلاء کے خلاف توہین عدالت درخواست پر سماعت،

Related Posts

عوام کا کیس لے کر الیکشن کمیشن کے پاس آئے ہیں ، سینیٹ کے الیکشن میں ووٹ نہیں ٹکٹ چلے ہیں, پارلیمانی سیکرٹری فرخ حبیب

(اسلام آباد سے ھیڈ آف نیوز منتظر مہدی) الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتےہوئے پارلیمانی سیکرٹری فرخ…
Read More
Total
0
Share