Reg: 12841587     

فنانشل اسسٹنٹس فار میڈیکل سٹوڈنٹس کا 17 سالانہ ایونٹ ھفتہ 23 ستمبر کو ویملین ریسٹورنٹ میں منعقد ہو رہا ہے

مانچسٹر رپورٹ عارف چودھری

FAMS فنانشل اسسٹنٹس فار میڈیکل سٹوڈنٹس کا 17 سالانہ ایونٹ ھفتہ 23 ستمبر کو ویملین ریسٹورنٹ میں منعقد ھور ھا ھے جس کے مہمان خصوصی پاکستان ہائ کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل ھو نگے

FAMS فنانشل اسسٹنٹس فار میڈیکل سٹوڈنٹس کا 17 سالانہ ایونٹ ھفتہ 23 ستمبر کو ویملین ریسٹورنٹ میں منعقد ھور ھا ھے جس کے مہمان خصوصی پاکستان ہائ کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل ھو نگے – FAMS کے روح رواں کنسلٹنٹ ڈاکٹر عامر ایوب اور انکی ٹیم پاکستان میں رہنے والے جونیر نوجوان ڈاکٹرز کو ہر قسم کی گائیڈ لائنز مفت فراہم کرتے ہیں جس سے اب تکے ہزاروں ڈاکٹرز فائدہ اٹھا چکے ہیں اسی وجہ سے ڈاکٹر عامر ایوب کو دنیا بھر ایک خاص مقام حاصل ھے جو اپنی ساری مصروفیت میں سے وقت نکال کر نوجوانوں ڈاکٹروں کی ہر قسم کی مدد کرتے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

نگران وزیر خارجہ کی امریکا، روس اور یورپی یونین کے رہنماؤں سے الگ الگ ملاقاتیں

Next Post

پا کستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز لندن پہنچ گئیں

Related Posts

وزیراعظم کا پشاور موڑ میٹرو بس منصوبے کا اچانک دورہ، 4 سال تاخیر پر انکوائری کا حکم

مزمل حسین(ایڈمنسٹریٹر آفیسر انڈر گرائونڈ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے پشاور موڑ میٹرو بس منصوبے کا اچانک دورہ کیا۔ جہاں وزیراعظم کو چار سال سے زیر التوا منصوبے پر یفنگ دی گئی۔ وزیراعظم نے سوال کیا کہ میٹرو بس منصوبہ التوا کا شکار کیوں ہوا؟ تاخیر کا کوئی جواز نہیں بنتا۔ منصوبے کی تکمیل میں 4 سال کیسے لگ گئے؟ کیوں مکمل نہیں ہوا۔ کب مکمل ہو گا؟ وزیراعظم نے میٹرو بس منصوبے میں تاخیر پر انکوائری کا حکم بھی دے دیا۔ مجھے ساری انکوائری کرا کر بتائیں قوم کا پیسہ ہے، اربوں روپیہ لگ چکا ہے۔ شہباز شریف نے کہا کہ…
Read More
Total
0
Share