Reg: 12841587     

مئیر ٹیم سائڈ کونسل تفہین شریف کی خصوصی دعوت پر ویمن ایمپاورمنٹ APPSUKF کے وفد کی مئیر پارلر میں خصوصی ملاقات

رپورٹ عارف چودھری

مئیر ٹیم سائڈ کونسل تفہین شریف کی خصوصی دعوت پر ویمن ایمپاورمنٹ کے ایم APPSUKF کے وفد جس کی قیادت بر طانیہ کی ممتاز سماجی شخصیت اور فاؤنڈیشن کی چئیر ہینڈ پمپ کومل خان پر اجیکٹ کی قیادت میں مئیر پارلر میں خصوصی ملاقات کی وفد میں دوسرے شامل ہونے والوں میں چئیر ویمن ایمپاورمنٹ APPSUKF ڈاکٹر عندلیب یونس -چئیر Tamside APPSUKF کونسلر نائلہ شریف -چئیر کمیونٹی پراجیکٹ شبنم گا لیسیا -چئیر فروٹکارٹ پر اجیکٹ ڈاکٹر وجیہہ شامل تھیں اس موقع پر مئیر ٹیم سائڈ کونسلر تفہین شریف نے کہا کہ میں ایسوسی ایشن پاکستان فزیشن سرجن یوکے فاؤنڈیشن کے ویمن ایمپاورمنٹ کے وفد کو اپنے پارلر میں خوش آمدید کہتی ھوں انہوں نے APPSUKF اور خاص طور پر خواتین کو با اختیار بنانے والی ٹیم کے شاندار کام کی تعریف کی –

انہوں نے مزید کہا کہ مجھے یہ دیکھ کر بہت اچھا لگا کہ ہماری خواتین APPSUKF میں مرکزی اور مثالی کردار ادا کر رھی ہیں انہوں نے وفد کو اپنے تعاون کا مکمل یقین دلایا۔ برطانیہ کی مشہور سماجی راہنما اور مختلف تنظیموں میں اہم کردار ادا کرنے والی اور APPSUKF وفد کی قیادت کرنے والی کومل خان نے سب سے پہلے مئیر تفہین شریف کا انکو اپنے دفتر میں مدعو کرنے پر شکریہ ادا کیا اور کہا کہ مئیر تفہین شریف ھمارے لئے رول ماڈل ھے –

ھم نے ان سے اپنی فاؤنڈیشن۔ کے پراجیکٹس کے متعلق اور اپنے اپنے رول کے متعلق تفصیلی بات چیت شئیر کی مئیر تفہین شریف

نے ھمیں اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا ڈاکٹر عندلیب یونس اور ڈاکٹر وجیہ نے کہا کہ تفہین شریف ٹیم سائڈ کونسل کی پہلی اقلیتی اور مسلمان مئیر بننے پر ھم انہیں دلی مبارکباد دیتے ہیں انہوں نے جس طرع ھمارا استقبال کیا ھم انکے شکر گزار ہیں خاص طور پر گھریلو زمہ داریوں کے ساتھ سیاست میں بھی بھر پور حصہ لینا اور اتنے بڑے شہر کی مئیر بننے پر ھمیں ان پر فخر ھے آج انہوں نے ھمیں بھی اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا انکی باتوں سے ھمیں بھی بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا۔ APPSUKF کے حصہ بننے والی با صلاحیت کونسلر نائلہ شریف اور شبنم۔ گا لیسیا کا کہنا تھا

کہ آج مئیر تفہین شریف سے ھماری ملاقات بہت اچھی رہی۔ ھم نے اپنے اپنے تجربات۔ شئیر کئے۔ امید ھے کہ کاموں میں وہ ھماری راہنمائی کرے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پا کستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز لندن پہنچ گئیں

Next Post

نوازشریف کی واپسی کی تاریخ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی: شہباز شریف

Related Posts

گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کارٹونسٹ سویڈش شہری 75 سالہ لارس ولکس کار حادثے میں اپنے دو سیکیورٹی گارڈز کے ہمراہ زندہ جل کر راکھ ہو گیا

سٹوک ہولم(بی بی سی-نیوز ڈیسک) پولیس افسران جو اس کی سیکیورٹی کے لیے تعینات کیے گئے تھے وہ…
Read More
Total
0
Share