Reg: 12841587     

وقار یونس نے اہلِ خانہ کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر وقار یونس نے اہل خانہ کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی ہے۔

وقار یونس نے ٹوئٹر پر اہلیہ اور بیٹے کے ہمرا عمرہ مکمل کرنے پر تصاویر اپ لوڈ کیں اور لکھا کہ ‘اللّٰہ نے ہمیں عمرے کے لیے اپنے گھر بلایا’۔

واضح رہے کہ اس سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر شاداب خان اور چیف سلیکٹر محمد وسیم بھی رواں سال ماہ رمضان میں عمرے کی سعادت حاصل کرچکے ہیں۔ 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

ثمینہ پیرزادہ کی ساسی رہنماؤں کے گھر کے باہر مظاہرے کی مذمت

Next Post

ہماری چیئرمین سینیٹ کیلئے ڈیمانڈ نئی نہیں، یہ طے شدہ معاملہ ہے، قمر زمان

Related Posts

وزیر اعظم آزاد کشمیر کے اوورسیز ایڈوائزر جاوید اقبال کی وفد کے ہمراہ وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس سے خصوصی ملاقات

عارف چودھری اولڈھم بر طانیہ سے تعلق رکھنے والے ممتاز کشمیری راہنما اور وزیر اعظم آزاد کشمیر کے…
Read More
Total
0
Share