Reg: 12841587     

چوہدری امانت حسین مہر کو پاکستان مسلم لیگ ن کا ٹریڈ کوآرڈینیٹر برائے یورپ نامزد کردیا گیا،تقرری کا نوٹیفکیشن جاری

لندن سیاسی رپورٹر

اسپین کے معروف بزنس مین چوہدری امانت حسین مہر کی قائد محترم سابق وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف اور صدر اوورسیز پاکستانیز مسلم لیگ ن سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے لندن میں ملاقات اور چوہدری امانت حسین مہر کو پاکستان مسلم لیگ ن کا ٹریڈ کوآرڈینیٹر برائے یورپ نامزد کردیا گیا،تقرری کا نوٹیفکیشن جاری

اسپین سے معروف پاکستانی بزنس مین چوہدری امانت حسین مہر کو PMLN کے قائد میاں محمد نواز شریف اور صدر میاں محمد شہباز شریف کی منظوری سے دو سال کے لئے پی ایم ایل این ٹریڈ کوآرڈینیٹر برائے یورپ نامزد کردیا گیا،تقرری کا نوٹیفکیشن جاری
میاں محمد نواز شریف نے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا مجھے امید ہے کہ مذکورہ عہدیدار اپنی ذمہ داریاں پوری تندہی سے نبھائیں گے اور پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان کی بہتری کے لیے کام کریں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

سابق وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کے ساتھ صدر مسلم لیگ ن سعودی عرب شیخ سعید احمد کی لندن میں ون آن ون ملاقات

Next Post

بزنس مین چوہدری خالد محمود ہنجرا اور چوہدری نصیر احمد کی میاں خالد جاوید سے ملاقات

Related Posts
Total
0
Share